بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ ترکی: بین الاقوامی طور پر منعقدہ اہم تقریبات کا خلاصہ ۔
عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے حزب التحریر نے دوسری ریاستِ خلافتِ کے قیام کیلئے اُمت کے جوش و جزبے کو تیز کرنے اور احیاۓ اُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ ولایہ ترکی میں حزب التحریر کے میڈیا آفس نے ویڈیو ریکارڈنگ تیار کی کہ جس میں بین الاقوامی طور پر منعقدہ اہم تقریبات کا خلاصہ مرتب کیا گیا ہے۔
ہفتہ، 05 شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 21 اپریل 2018
Last modified onہفتہ, 28 اپریل 2018 02:41
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 555 کی نمایاں سرخیاں
- اے مسلمانو! اپنی نگاہیں وائٹ ہاؤس نہیں، اپنے حکمرانوں کے محلّات کی طرف موڑو!
- پاکستان کے حکمران یہودی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کی لہر پر سوار ہونے کی تیاری کر رہے ہیں!...
- پاکستانی قیادت نے بھارت اور ٹرمپ کے سامنے اپنی عزتِ نفس کیسے گنوائی؟
- اسلامی شخصیت تیسرا حصہ