بسم الله الرحمن الرحيم
#FreeNaveedButt
26 دسمبر کو اس ٹوئٹر ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لیں۔
نوید بٹ، نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت قائم کرنے میں کوشاں حزب التحریر کے پاکستان میں ترجمان ہیں۔
اُمت کے اس شیر اور خلافت کے مخلص داعی کو سیکورٹی ایجنسیوں نے 11 مئی 2012 کی دوپہر اس وقت اغوا کیا جب وہ اپنے بچوں کو سکول سے واپس گھر لا رہے تھے۔ اُس دن سے آج تک ان کا کوئی اتا پتہ نہیں۔
الحمدللہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوید بٹ کی گمشدگی کے کیس پر سنوائی شروع کی ہے۔
اسی سلسلے میں، نوید بٹ کی فوری رہائی کی آواز بلند کرنے کے لئے ٹوئٹر مہم کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
یہ مہم 26 دسمبر رات 10 بجے پر شروع ہو گی۔ إن شاء الله۔
اور رات 12 بجے تک جاری رہے گی۔
یہ ہیش ٹیگ استعمال کیجئے۔
اس مہم میں خود بھی بھرپور حصہ لیں اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی مطالبہ کریں، خاص طور پر وہ جو پاکستان کے میڈیا اور سوشل میڈیا میں بااثر ہوں، یا پھر وکلاء، جج، سیاست دان، اور علماء میں سے ہوں۔ اس کیس کو ہر شعبہ میں اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
Latest from
- خلافت کا لرزا دینے والا خاتمہ اورامت کی ڈھال کا یہ شدید نقصان برِصغیر کے مسلمانوں سے خلافت کے دوبارہ قیام کا تقاضا کرتا ہے
- مسلم امت کییتیمی اور غلامی کے سو ہجری سال – خلافت ہی مسلمانوں کیلئے شفیق ماں باپ کے سائے کی طرح ہے
- نصرة میگزین / شمارہ : 59
- ہفت روزہ بین الاقوامی خبروں پر تبصرے
- حزب التحریرکے مرکزی میڈیا آفس نےایک مہم کا آغازاس عنوان سے کیا ہے: "خلافت کے خاتمے کی ایک صدی مکمل ہونے پر۔۔۔اے مسلمانو، اسے قائم کرو!"