-غربت کا خاتمہ استعماری قرضوں سے نہیں بلکہ اسلام کے اقتصادی نظام سے ہی ممکن ہے -ریاست مدینہ لنگر خانے کھولنے سے نہیں بلکہ اسلام کے مکمل نفاذ سے قائم ہوتی ہے!!!
۔حکومت کا قیمتوں کا تعین کرنا غیر شرعی اور معاشی مسائل کا موجب ہے -عمران خان کی اقوامِ متحدہ میں تقریر بھینس کے آگے بین بجانا اور اپنے فیصلے طاغوت کے پاس لے کر جانا ہے ۔ آئی ایم ایف سے کیے گئےوعدوں کو نبھانے کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ملکی معیشت کے لیے زہر قاتل ہے
۔ مقبوضہ کشمیر کی آزادی خلافت کے قیام کے بغیر ممکن نہیں -سابقہ حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت کا بھی قرضوں میں ڈوبنا معیشت کی تباہی کے تسلسل کا ثبوت ہے ۔ مہنگائی کے جن کو قابو کرنے کے لیے شرح سود نہیں بلکہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت ہے