الإثنين، 17 ذو القعدة 1447| 2026/05/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

ہجرت سے متعلق کانفرنسیں تلخ حقیقت کو خوبصورت بنانے اور ذمہ داری سے فرار کا ذریعہ ہیں

مصر کے نئے انتظامی دارالحکومت میں رواں ماہ اپریل کے آغاز میں ہجرت سے متعلق افریقی وزراء کی سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں افریقہ کے ان 17 ممالک کے وزرائے خارجہ اور نمائندوں نے شرکت کی جو ہجرت کے عالمی معاہدے پر عمل درآمد میں "نمایاں ممالک" کے طور پر جانے جاتے ہیں، نیز اس میں ہجرت کی عالمی تنظیم (IOM) بھی شامل تھی۔ یہ اجلاس مئی میں نیویارک میں ہونے والے ہجرت کے عالمی جائزے کے فورم سے پہلے ایک کشیدہ علاقائی ماحول میں منعقد ہوا

 

Read more...

یمن کے باشندوں کو بھوک اور قحط چاٹ رہا ہے تو پھر اس کا جڑ سے خاتمہ کرنے والا حل کیا ہے؟

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ فنڈز کی کمی، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی جانے والی امداد کی ترسیل پر پابندیوں اور علاقائی کشیدگی کے باعث آنے والے چند ماہ میں یمن کے لاکھوں باشندے قحط کا شکار ہو سکتے ہیں 

 

 

Read more...

’سواپ لائنز‘ (Swap Lines)

 خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے منگل، 21 اپریل کو ایک خبر شائع کی کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو مالی امداد فراہم کرنے پر غور کر رہا ہے، اور اس سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان کرنسی کے تبادلے (Currency Swap) کا ایک معاہدہ زیرِ غور ہے۔

 

 

Read more...

اینگلو امریکن اشتراک کا خاتمہ امتِ مسلمہ کے لیے ایک موقع ہے

جہاں تک "دوسروں پر انحصار کم کرنے" کا تعلق ہے، یہ بات سبھی جانتے ہیں کہ برطانیہ نے امریکہ پر بہت زیادہ انحصار کیا ہے، کیونکہ وہ دوسری جنگِ عظیم کے دوران جرمنی کی جنگی مشینری کے ہاتھوں شدید زخمی ہوا تھا۔

 

 

Read more...

چین اور آبنائے ہرمز کا بحران

آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے بحران کے ساتھ پیدا ہونے والے جغرافیائی و سیاسی (geopolitical) ہیجان کے دوران، چین ایک ایسے کردار کے طور پر ابھرا جو براہِ راست تصادم کی منطق سے ہٹ کر، توازن کو بگاڑنے کے بجائے اسے سنبھالنے کی ایک پرسکون حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہے

 

 

Read more...

امریکہ اور زوال کا سفر

جو شخص بھی جدید اقوام کی رفتار کا مشاہدہ کرنے کا ملکہ رکھتا ہو، اور عروج و زوال کے اسباب پر ماہرانہ نظر رکھتا ہو، وہ اس نازک مرحلے کو بخوبی سمجھ لے گا جس سے امریکہ اس وقت گزر رہا ہے

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک