Logo
Print this page

بسم الله الرحمن الرحيم

ولایہ شام: شامی اِنقلاب کی ساتویں سالگرہ پر سراقب میں مظاہرہ

 

شامی اِنقلاب کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر سراقب(اِدلب کا دیہی علاقہ) میں ولایہ شام میں حزب التحریر نے مظاہرہ منظم کیا جس نے اِس انقلاب کی ثابت قدمی اور اسکے خلاف  سازش کرنے والے رہنماؤں کی تصدیق کی۔ 

 

جمعہ، 28 جمادی الآخر 1439 ہجری۔بمطابق عیسوی 16 مارچ 2018

 

 

 ۔سراقب میں مظاہرے کے دوران بھائی اسد جراد کا بیان۔

 

 

۔سراقب میں مظاہرے کے دوران بھائی عبدالغنی ابو حمزہ کا بیان۔

 

Syria en

Last modified onبدھ, 13 نومبر 2019 23:55

Latest from

Template Design © Joomla Templates | GavickPro. All rights reserved.