Logo
Print this page

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر کینیڈا: ریاستِ خلافت کے اِنہدام کی برسی پرمختلف سرگرمیاں

 

 حزب التحریرکینیڈا نے انہدامِ خلافت کی برسی کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔

اُمتِ مسلمہ کو جگانے اور اسکے مسائل کے حل کو تیز کرنے کیلئے 28 رجب سقوطِ خلافت کی برسی پر حزب التحریر نے عالمی سطح پر تقریبات منعقد کیں۔  

"عرب ممالک میں بڑے انقلابات کی ناکامیوں کی وجوھات پر ایک نظر"،اور ایک اوردرس بعنوان "تبدیلی کے حصول کیلئے سیرت سے اسباق کو تلاش کرنا"

جزیرۃالعرب میں مشہور انقلابات حقیقی تبدیلی لانے میں ناکام ہو چکے ہیں،بےایمان حکمرانوں کا ظاہرتو بدل چکا ہے مگر اُنکا باطن وہی ہے۔ 

 

 

 ہفتہ، 27 رجب محرم 1439 ہجری بمطابق عیسوی 14 اپریل 2018

 

Canada en

 

- لیکچر کے دوران پیش کیجانے والی ویڈیو ریکارڈنگ

رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 2018 انہدام خلافت کی یاد میں حزب التحریر کینیڈا کیطرف سے ایک ویڈیو ریکارڈنگ تیار کی گئی۔

 

 

Canada en

 

2018 04 14 CNDA RJAB ACTV Pics 1

2018 04 14 CNDA RJAB ACTV Pics 2

Last modified onجمعرات, 17 مئی 2018 03:52

Latest from

Template Design © Joomla Templates | GavickPro. All rights reserved.