Logo
Print this page

بسم الله الرحمن الرحيم

 حزب التحریر/ ولایہ پاکستان

15 رمضان

  • افواج کے وہ ہیروز جن کا امت کوانتظار ہے
  • امت آج ان زخموں کی تکلیف سے کراہ رہی ہے جو اس کے جسم پر داغے گئے ہیں۔ مسلمان  بے یارو مدد گار ہیں اوربنا کسی تحفظ یا ڈھال کے اپنے دشمنوں کے نشانے پر ہیں جبکہ ان کی  افواج کی مجموعی  تعداد کئی  ملین بنتی ہے جو انہیں دنیا کی سب سے بڑی فوج بنا تی ہیں ۔یقیناً یہی وہ وقت ہے کہ افواج میں موجود ہیروز امت کی چیخوں کو سنیں ۔ جن ہیروز کا انتظار ہے وہ وہ لوگ ہوں گے جوامت کو درپیش مشکل ترین وقت میں آگے آکر موجودہ حکمرانوں کو اکھاڑ پھینکیں گے جنہوں نے افواج کو بیرکوں میں بند کررکھا ہے اور صرف اسی وقت انہیں بیرکوں سے نکالتے ہیں جب مغربی استعماری طاقتیں اپنے استعماری مفادات کی تکمیل کے لیے انہیں باہر نکالنے کا مطالبہ کرتی ہیں۔ جن ہیروز کا انتظار ہے   وہ وہ لوگ ہوں گے جونبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نُصرۃ فراہم کریں  گے تا کہ مظلوموں  کو ظلم سے نجات دلانے اور مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے لیے افواج کو حرکت میں لایا جاسکے-

  •  

Monday, 15 Ramadan 1440 AH - 20 May 2019 CE

Last modified onمنگل, 21 مئی 2019 01:55

Latest from

Template Design © Joomla Templates | GavickPro. All rights reserved.