الجمعة، 18 رمضان 1445| 2024/03/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 13 جولائی 2018

۔ بڑی آبادی نعمت ہے جبکہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اصل مسئلہ ہے - پاکستان صرف نبوت کے طریقے  پرخلافت کے قیام کے ذریعے ہی اسلامی ریاست بن سکتا ہے - افواج کا کردار جمہوریت کے پولنگ اسٹیشنوں کی حفاظت کرنا نہیں  بلکہ نبوت کے طریقے پرخلافت کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کرنا ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 22جون 2018

۔ حقیقی تبدیلی کے لیے ہمیں لازمی حزب التحریر کے ساتھ مل کر نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے کام کرنا چاہیے -مسلمانوں کوہلال دیکھ کرایک امت کی طرح  ایک ساتھ عید منانی چاہیے - جمہوریت کرنسی کی گرتی  قدر اور درآمدات پر انحصار کو روکنے میں ناکام ہوگئی ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 8 جون 2018

۔ خلافت بیرونی سرمایہ کاری پر انحصار کی جگہ مقامی سرمایہ کاری کی بھر پورحوصلہ افزائی کرے گی - رمضان میں دی جانے والی خیرات ثابت کرتی ہے کہ امت میں خیر ہے جبکہ حکمران غفلت کا شکار ہیں - سیاسی و فوجی قیادت اپنی ذاتی دولت کے تحفظ کے لیے جمہوریت کی بقاء کی جدوجہد کررہی ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 25 مئی 2018

۔ پی ٹی آئی اور پی ایم ایل-ن وہ کام کر ہی نہیں سکتیں جو خلافت کرسکتی ہے - خلافت مقامی پیداوار میں اضافہ کر کے امت کو قرض کی دلدل سے تحفظ فراہم کرے گی - معدنی ذخائر کو نجی ملکیت میں دینے سے مسلم معاشرہ اس دولت سے محروم ہوجاتا ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 11مئی 2018

۔ مسلم ممالک میں استعماری تقسیم اور حکمرانی کے خاتمے کا واحد راستہ خلافت کا قیام ہے - پاکستان کا تحفظ افغانستان کی سرحد پر دیواریں کھڑی کرنے سے نہیں بلکہ امریکی اہلکاروں کو ملک بدر کرنے سےیقینی  بنے گا - پوری دنیا کے مسلمان ایک امت ہیں اور ان کارمضان اور عید بھی ایک ہے
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک