الجمعة، 09 شوال 1445| 2024/04/19
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 8 مارچ 2019

۔ یہ وقت ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے کشمیری مزاحمت کو مسلح اور افواج کو حرکت میں لایا جائے ۔ غریب کے لیے سرمایہ داریت میں کوئی سہولت اور آسانی نہیں  لیکن اسلام میں ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں راوت-مودی حکومت کی ریاستی دہشت گردی کی حمایت میں باجوہ-عمران حکومت پاکستان میں اسلامی گروپوں کو نشانہ بنا رہی ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز یکم مارچ 2019

- کشمیر پر قبضہ کر کےبھارتی نے جارحیت کی ابتداء کی اور خلافت اس کا خاتمہ کرے گی ۔ بھارت نے پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے خلاف  دشمنی جاری رکھی ہوئی ہے اورعمران امن اور مذاکرات کی بات کررہاہے - جمہوریت بلوچستان کی محرومی کی ذمہ دار ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 22 فروری 2019

- سرمایہ داریت دولت کے ارتکاز اور اسلام دولت کی تقسیم کو یقینی بناتا ہے ۔ پاکستانی قیادت کی چھوٹی سوچ پاکستان کو کبھی بھی معاشی طاقت بن کر ابھرنے نہیں دے گی - پاکستان کے وزیر خارجہ نے بھارت کے ساتھ نارملائزیشن کے امریکی منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے مقبوضہ کشمیر سے دستبرداری اختیار کرلی ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 15 فروری 2019

-  واشنگٹن کونسینسس کے ہتھوڑے سے آئی ایم ایف پاکستان کی معیشت کو تباہ و برباد کررہی ہے ۔ جمہوریت توانائی کی بڑی کمپنیوں کو غریب عوام کی قیمت پر زبردست نفع کمانے کی اجازت دیتی ہے - صرف خلافت ہی مسلم افواج کو ریاست خلافت کے جھنڈے تلے یکجا کرے گی
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک