الجمعة، 18 رمضان 1445| 2024/03/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

تقریر - 6 - ہم جو خلافت راشدہ چاہتے ہیں وہ نبوت کے نقش قدم پر قائم خلافت ہے جس میں کسی میراث کا عمل دخل نہیں ہوتا

موجودہ نسلیں ایک ایسی اسلامی ریاست جو اسلام نافذ کرے، میں پروان نہیں چڑھیں۔ یہ خلا تقریباً سو سال سے جاری ہے۔ 

Read more...

تقریر - 5 - تبديلي میں مسلمان خواتین کا کردار

19 وی صدی میں مسلم علاقوں پر نو آبادیاتی (استعماری) تسلط کو مستحکم کرتے ہوئے ایک فرانسیسی حاکم نے کہا تھا "ہم ان کی خواتین کے ذریعہ ان کی روح کو کچل سکتے ہیں"

Read more...

تقریر - 4 - مسلمانوں کی حرمتوں پر مغرب کی گستاخی

پہلی  جنگ  عظیم  کے  دوران  خلافت  پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار تھی۔ پہلی جنگ عظیم کے  خاتمے  کے  قریب  جب  فرانسیسی  جنرل ہینری گوراوڈ فوج  سمیت دمشق میں داخل ہوا اور وہ سیدھا صلاح الدین کی  قبرپر  گیا اور اسے ٹھوکرمارتے ہوے  اعلان کیا۔

Read more...

خلافت زمین پر اللہ کا سایہ ہے جو صدیوں تک ظلم وجبر سے بچاؤ کا باعث بنا...

...اور دوبارہ بھی ایسا صرف اسی سے ہو گا، ان شاءاللہ

یقیناً،آسمانوں اور زمین میں رہنے والی مخلوق، اسلامی دور میں اسلام کی حکومت کے ذریعے قائم ہونے والے عظیم عدل کا مشاہدہ کر چکی ہے۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک