الجمعة، 16 شوال 1445| 2024/04/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

خلافت قائم کرو اور “اکھنڈ بھارت” منصوبے کو تباہ و برباد کرد

باجوہ-نواز حکومت نے بھارتی بالادستی کو قبول اور مقبوضہ کشمیر سے دستبرداری کا ثبوت دے دیا

حزب التحریر ولایہ پاکستان باجوہ-نواز حکومت کے اِس بین الاقوامی اعلان کی شدید مذمت کرتی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ  خطے میں بھارتی بالادستی کے سامنے پاکستان مزاحمت نہیں کرے گا اور یہ حکومت اس کی بالادستی کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے جبکہ ایسا کرنا مسلمانوں کو شدید خطرات سے دوچار کر دے گا۔

Read more...

پریس ریلیز دو چیزوں کا علان:

ماہ مقدس رمضان کے آغاز کا اعلان ، اور الواقیۃ ٹی وی چینل کا افتتاح

 تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئے اور درود و سلامتی ہو اللہ کے رسول ﷺ، ان کے خاندان، صحابہ، ساتھیوں اور ان پر جنہوں نے ان کی پیروی کی، اسلامی عقیدے کو اپنے افکار کی بنیاد بنایا اور احکام شریعہ کو اپنے اعمال اور فیصلوں کا پیمانہ بنایا۔

Read more...

کیا ترکی کا مقام امت مسلمہ کی قیادت کرنا ہے یا یورپی یونین کی رکنیت حاصل کرنا ؟

یورپی کونسل کی پارلیمانی اسمبلی (PACE) کے رکن ممالک  اپنےموسم بہار کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے لئے 25 اپریل 2017 کو ملے، جس میں ایک رپورٹ بعنوان " ترکی میں جمہوری اداروں کی عملی کارکردگی" پر بحث کی گئی۔

Read more...

مقبوضہ کشمیر کی آزادی فرض ہے

رمضان کامیابیوں کا مہینہ ہے، اس مہینے میں ایک بار پھر جابر ہندو پر اسلام کی بالادستی کو بحال کردیں

رمضان کے با برکت میں مہینے میں 28 مئی 2017 کو ہندو ریاست کے حکام نے تقریباً پورے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کردیا تا کہ مجاہد کمانڈر سبزار احمد بھٹ اور ایک 16 سالہ مجاہد کی شہادت پر ہونے والے مظاہروں کو کچلا جاسکے۔

Read more...

خلافت تباہ کن ٹیکسوں کا خاتمہ کردے گی

پاکستان کے حکمران خزانے کو توانائی کے شعبے سےحاصل ہونے والے محصول سے محروم کردیتے ہیں اور پھر ہم پر ٹیکس لگاتے ہیں

26 مئی 2017 کو پاکستان کے وزیر خزانہ نے اس بات پر شادیانے بجائے کہ ٹیکسوں میں بہت بڑا اضافہ ہوا ہے، “13-2012 کے مالیاتی سال میں ایف بی آر نے 1946 ارب روپے جمع کیے تھے۔ موجودہ سال کے لیے ہدف 3521 ارب روپے ہے۔

Read more...

"اور جو شخص کسی مسلمان کو قصداً قتل کر ڈالے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں ہمیشہ ہمیشہ رہے گا ...

...اور اس پر اللہ کا غضب اور لعنت ہو گی اور اس کے لیے بڑی سزا کا سامان کریں گے"(النساء:93)

جیش الاسلام، شامی آرمی برائےحریت اور فیلاق الرحمان کی بریگیڈز میں لڑائی دارالحکومت دمشق کے ملحقہ علاقے مشرقی غوتہ کو جلا رہی ہے، اور اس پر کئی سالوں کا محاصرہ مسلط کرنے کے باوجودیہ گروہی لڑائیوں کا مرکز بن چکا ہے

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک