السبت، 10 شوال 1445| 2024/04/20
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

المكتب الإعــلامي
ولایہ پاکستان

ہجری تاریخ    25 من ذي الحجة 1441هـ شمارہ نمبر: 1441 / 88
عیسوی تاریخ     ہفتہ, 15 اگست 2020 م

 

پریس ریلیز

باجوہ ۔عمران حکومت یہ جان لو کہ مسلم امت فلسطین کی مقدس سرزمین کے

ایک انچ سے دستبرداری کو بھی قبول نہیں کرے گی

 

پاکستان کےمسلمانوں نے غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئےمتحدہ عرب امارات اوریہودی وجودکےدرمیان تعلقات کی بحالی کے لیےامریکی مددسےہونےوالی ڈیل کومستردکر دیا ہے۔جبکہ دوسری طرف باجوہ عمران حکومت بہت ہی محتاط اندازمیں امت سے غداری میں عرب حکمرانوں کی ڈگر پر چل رہی ہے ۔ اس حکومت نے نہ تو اس ڈیل کو مکمل طور پر مسترد کیا اور نہ ہی اس کی مذمت کی۔ چودہ اگست دوہزاربیس کوجہاں پاکستانی مسلمانوں ٹویٹرپرUAEStabsMuslims# (یو اے ای نے مسلمانوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے)کےہیش ٹیگ کےساتھ اپنےغم وغصہ کااظہارکررہےتھے، وہیں دفترخارجہ کےترجمان زاہدحفیظ چودھری نےیہ محتاط بیان دیا،”پاکستان نےہمیشہ جامع اوردیرپاامن کیلئے اقوام متحدہ اوراوآئی سی کی قراردادوں اورعالمی قوانین کےمطابق دوریاستی حل کی حمایت کی ہے”۔

 

اے پاکستان کےمسلمانو!

دوریاستی حل نہ صرف مسلم امت کےساتھ صریح ناانصافی ہےبلکہ خطےمیں امن کےقیام میں بھی رکاوٹ ہے۔حقیقت میں توسارےکاسارایہودی وجودہی فلسطین کی ارض مقدس کےزیادہ ترعلاقےپرایک غیرقانونی قبضہ ہےاوریہ قبضہ مکمل طورپرختم ہوناضروری ہے۔مسلمانوں کےعلاقوں پرقبضہ ایک فتنے کی مانند ہے، چاہےمغرب میں یہودی وجودکی طرف سےہویاپھرمشرق میں ہندوریاست کی طرف سے، اوراس فتنےکےخلاف لڑائی فرض ہے۔مشرقین اورمغربین کےرب، اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں حکم دیتےہیں،

وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُم مِّنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ ۚ وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ

“ان سے لڑو جہاں بھی تمہارا اُن سے مقابلہ پیش آئے اور انہیں نکالو جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے، اس لیے کہ قتل اگرچہ برا ہے، مگر فتنہ اس سے بھی زیادہ برا ہے”(البقرۃ، 2:191)۔

 

مسلمانوں کےعلاقوں پرقابض کفارسےصرف جنگ کی جاسکتی ہےیہاں تک کہ وہ یہ قبضہ چھوڑدیں اوراسلامی علاقوں سےچلےجائیں۔اوران ریاستوں کےساتھ کسی بھی قسم کا اتحادحرام ہےجنہوں نےمسلمانوں کوان کےعلاقوں سےنکالا۔اللہ سبحانہ وتعالیٰ کاارشادہے،

إِنَّمَا يَنْهَاكُمُ اللَّهُ عَنِ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُم مِّن دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَىٰ إِخْرَاجِكُمْ أَن تَوَلَّوْهُمْ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُمْ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ

“وہ تمہیں جس بات سے روکتا ہے وہ تو یہ ہے کہ تم اُن لوگوں سے دوستی کرو جنہوں نے تم سے دین کے معاملہ میں جنگ کی ہے، اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے، اور تمہارے اخراج میں ایک دوسرے کی مدد کی ہے، اُن سے جو لوگ دوستی کریں وہی ظالم ہیں”

(سورۃ الممتحنہ60:9)۔

 

دوریاستی حل کےمطابق فلسطین کی نحیف اورکمزورترین ریاست صرف کاغذوں میں ہی ایک ریاست ہے۔اورمسلمانوں کیلئے اس کی حیثیت ایک کھلےقیدخانےسےزیادہ نہیں، جہاں مسلمانوں کوقابومیں رکھناآسان ہو اوران کےپاس ظلم کےسامنےسرجھکانےکےعلاوہ اورکوئی راستہ بھی نہ ہو۔

 

ہم اقوام متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کو مسترد کرتےہیں کیونکہ یہ اللہ سبحانہ وتعالی کے احکامات کی صریح خلاف ورزی پرمبنی ہیں اور اسی وجہ سے ان کی امت مسلمہ کی نگاہوں میں کوئی حیثیت نہیں۔اقوام متحدہ کی قراردادوں کو سلامتی کونسل کے مستقل اراکین اوران استعماری طاقتوں نےمنظور کیا ہےجوخود اسلامی سرزمینوں پر قابض ہیں اورگزشتہ سات دہائیوں سےیہودی وجود اور ہندو ریاست کے مسلم علاقوں پر قبضوں کی حمایت کررہیں ہیں۔اورجہاں تک اوآئی سی کی قراردادوں کاتعلق ہےتوان کامقصدلاکھوں کی تعدادمیں مستعداورقابل مسلم افواج کوحرکت میں آنے سےروکناہےتاکہ یہودی وجوداورہندوریاست دونوں با آسانی مسلم علاقوں پرقابض رہ سکیں۔

 

یہ ہمارےدین کےخلاف ایک تاریخی سازش ہےجوکہ پنپ رہی ہے اوراس سازش کااس کی انتہا تک پہنچنےسےپہلےخاتمہ بہت ضروری ہے۔لہٰذا اے بھائیو!آگےبڑھیں اوراس سازش کو روکنےکیلئےاپنی آوازبلندکریں۔یقیناً امت مسلمہ اس زندگی میں اپنےفرائض کےحوالے سےباخبرہے، اوروہ نہ صرف دشمنوں کےساتھ تعاون کرنےوالوں کومستردکر چکی ہے بلکہ اس ریاست کےقیام کیلئےبھی بیتاب ہے جودشمنوں کوپسپائی پرمجبورکردےگی۔ہمارافرض ہےکہ ہم سب مسلمانوں کی ڈھال یعنی خلافت کےدوبارہ قیام کی جدوجہدمیں سنجیدگی کےساتھ شامل ہوجائیں۔وہ خلافت جوایک بارپھراللہ کےاذن سےنبوت کے نقش قدم پرقائم ہوگی۔اورہمیں چاہئےکہ پاکستان کی مسلح افواج میں موجوداپنےوالد، بھائیوں اوربیٹوں کوحزب التحریرکونصرۃ فراہم کرنےکی دعوت دیں۔تاکہ بغیرکسی مزیدتاخیرکےاللہ سبحانہ وتعالیٰ کےتمام احکامات کےمطابق حکمرانی کاآغازہوسکے۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

المكتب الإعلامي لحزب التحرير
ولایہ پاکستان
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ
تلفون: 
https://bit.ly/3hNz70q
E-Mail: HTmediaPAK@gmail.com

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک