Logo
Print this page

بسم الله الرحمن الرحيم

 

 

جوہری ہتھیاروں سے لیس پاکستان کی مسلح افواج کے ہاتھوں مسجدِ اقصیٰ کی آزادی کا وقت آن پہنچا ہے!

 

 

اے پاکستان کی مسلح افواج کے افسران!

 

آپ اس خطے کی سب سے طاقتور، منظم اور وسائل سے لیس فوج ہیں۔

 

اے اورنگزیب کے بیٹوٰ

 

7 مئی 2025 کی فوجی مہم نے جدید  multi-domain جنگی حکمتِ عملی میں آپ کی غیر معمولی مہارت کو ثابت کر دیا۔ اس تاریخی کارروائی میں نہ صرف فضائی محاذ پر دشمن کو شکستِ فاش دی گئی، بلکہ پورے خطے میں مکمل فضائی برتری بھی حاصل کر لی گئی۔

 

مقامی مہنگائی، عالمی تجارتی کشمکش اور آبنائے ہرمز پر ایران کی گرفت نے مغربی پابندیوں کو بالکل بے اثر کر دیا ہے۔

 

ایران کی میزائل اور ڈرون فورسز نے تمام استعماری فوجی اثاثوں کو ناکارہ بنا دیا ہے — خواہ وہ زمینی دستے ہوں، بحری جہاز، فضائی اڈے یا ریڈار تنصیبات۔

 

اے صلاح الدین کے بیٹو! یہودی وجود کی فوجی طاقت کا افسانہ بے نقاب ہو چکا ہے، کیونکہ وہ غزہ کے کم تعداد، کمزور ہتھیاروں سے لیس اور بھوک سے نڈھال مجاہدین کو بھی شکست دینے میں ناکام رہا ہے! اب یہودی بم شیلٹروں میں دبکے بیٹھے ہیں، آپ کی تکبیروں کی گونج ہی ان کے دلوں پر لرزا طاری کر دے گی

 

اے خالد بن ولیدؓ کے بیٹو! ٓاپ کو چاہیے کہ فوراً ایران اور پورے خطے کو جوہری دفاعی ڈھال فراہم کریں، اور مسجدِ اقصیٰ اور سرزمینِ فلسطین کی آزادی کے لیے زمینی رابطے کے راستے  یعنی (GLOC) کو محفوظ بنائیں۔

 

اے سعد بن معاذؓ کے بیٹو! خلافتِ راشدہ کے قیام کے لیے اپنی نصرۃ (عسکری مدد) فراہم کریں اور امت کی مسلح افواج اور مجاہدین کی قیادت کرتے ہوئے ایسی فیصلہ کن فتح حاصل کریں جو کافروں اور منافقوں کو پسپائی پر مجبور کر دے۔

 

اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہوأ

 

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا:

 

 

﴿قُلْ هَلْ تَرَبَّصُونَ بِنَا إِلَّا إِحْدَى الْحُسْنَيَيْنِ ۖ وَنَحْنُ نَتَرَبَّصُ بِكُمْ أَن يُصِيبَكُمُ اللَّهُ بِعَذَابٍ مِّنْ عِندِهِ أَوْ بِأَيْدِينَا ۖ فَتَرَبَّصُوا إِنَّا مَعَكُم مُّتَرَبِّصُونَ

 

"کہہ دیجیے: تم ہمارے بارے میں کیا چیز کے منتظر نہیں ہو سوائے اس کے کہ ہمیں دو بھلائیوں میں سے ایک حاصل ہو، یعنی فتح یا شہادت؟ اور ہم تمہارے بارے میں منتظر ہیں کہ اللہ تمہیں اپنی طرف سے عذاب میں مبتلا کرے یا ہمارے ہاتھوں سے۔ پس تم بھی انتظار کرو، بے شک ہم بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہیں۔"

 

 ]سورۃ التوبہ: آیت 52 [

 

 

عمر نصرالدین

 

ولایہ پاکستان

 

 

Last modified onپیر, 16 مارچ 2026 02:14

Latest from

Template Design © Joomla Templates | GavickPro. All rights reserved.