Logo
Print this page

بسم الله الرحمن الرحيم


غزہ کو کسی فوجی کی بھی انفرادی مدد نہیں،

 

بلکہ ایک منظم، متحد اور پُرعزم فوج درکار ہے

 

11 اپریل 2025 کو ایک نوجوان پاکستانی فوجی افسر کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ غزہ جانے کی خواہش کا اظہار کر رہا تھا۔ اسی روز ایک مصری افسر کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی جو اسی جذبے سے بول رہا تھا۔ اے مسلم افواج کے افسران! اگر تم ایک گھونٹ پانی یا ایک کھجور کی گھٹلی بھی غزہ نہیں پہنچا سکتے، تو تم بندوق بردار ایک افسر کو اندر کیسے پہنچاؤ گے؟ جان لو! تمہیں سب سے پہلے واشنگٹن کے فرعون کے ایجنٹوں — خواہ وہ یہودی ہوں یا مسلمان — سے امت کو نجات دلانی ہوگی تاکہ محاصرہ توڑا جا سکے۔ غزہ کو سپاہیوں کی بریگیڈ یا ڈویژن چاہیے، جن کے پاس ٹینک اور جہاز ہوں، نہ کہ تنہا بندوق اٹھائے افراد۔ غزہ کو کسی ایک مخلص فرد کی نہیں، بلکہ ایک منظم فوجی دستے کی اجتماعی کوشش کی ضرورت ہے۔ اب مزید تاخیر مت کرو، تم پہلے ہی اٹھارہ ماہ تاخیر کر چکے ہو۔ حکمرانوں کو ہٹاؤ، خلافت راشدہ قائم کرو اور غزہ کی حمایت میں متحرک ہو جاؤ۔!



 

#Time4Khilafah

 

حزب التحریر /  ولایہ  پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار کردہ

 

Sunday, 16 Shawwal 1446 AH corresponding to 14 April 2025 CE

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

 

pak en

طوفان_الأقصى#

الجيوش_إلى_الأقصى#

الأقصى_يستصرخ_الجيوش#

#AksaTufanı

#OrdularAksaya

#ArmiesToAqsa

#AqsaCallsArmies

 

pak en

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Twitter: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

pak en

 

Last modified onمنگل, 06 مئی 2025 21:51

Latest from

Template Design © Joomla Templates | GavickPro. All rights reserved.