الجمعة، 12 ذو القعدة 1446| 2025/05/09
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم


مسجد الاقصیٰ پاکستان آرمی کو پکار رہی ہے!


اے افواج پاکستان میں موجود ہمارے والد، بیٹوں اور بھائیوں!
اٹھارہ ماہ ہو چکے ہیں کہ بزدل ترین قوم یہود نے فلسطین میں تمہاری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں پر دھاوا بول دیا ہے۔
اللہ نے تمہیں چند گھنٹوں کے اندر اس مبارک سرزمین کو یہودی نجاست سے آزاد کرانے کی صلاحیت سے نوازا ہے۔
  ہم جانتے ہیں کہ تم یہودی فوج پر غضب ناک ہو اور ان کو اکھاڑ پھینکنا چاہتے ہو۔
اگر تمہاری قیادت تمہیں متحرک کرے تو تمام امت تمہارے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی ہو گی۔
اور اگر تمہاری قیادت مغربی ایجنٹ ہے، تو انھیں روند کر فلسطین کیلئے حرکت میں آؤ۔
حرکت میں آؤ، اور دو بھلائیوں میں سے ایک بھلائی، فتح یا شہادت، کو حاصل کرو۔
آگے بڑھو، اور مسجد اقصیٰ کے صحن اور دالانوں کو تکبیرات کی گونج سے ہلا کر رکھ دو۔
حرکت میں آؤ، اے صلاح الدین کے بیٹوں، حرکت میں آؤ!

 

#Time4Khilafah

 

حزب التحریر /  ولایہ  پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار کردہ

 

Friday, 04 Dhu al-Qi'dah 1446 AH corresponding to 02 May 2025 CE

 

 

 

pak en

 

طوفان_الأقصى#

الجيوش_إلى_الأقصى#

الأقصى_يستصرخ_الجيوش#

 

#AksaTufanı

#OrdularAksaya

#ArmiesToAqsa

#AqsaCallsArmies

 

pak en

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Official Site of the Central Media: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

X: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Instagram: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

pak en

 

 

Last modified onجمعرات, 08 مئی 2025 00:28

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک