الأربعاء، 10 جمادى الأولى 1448| 2026/10/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

جزب التحریر ولايۃ ترکیہ:آذربائیجان کے اسکولوں میں خمار پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے!

  امت کی پکار پر مسلمانوں نے منگل 13/10/2026 کی شام انقرہ میں آذربائیجان کے سفارت خانے اور استنبول میں آذربائیجان کے قونصل خانے کے باہر جمع ہو کر علییف حکومت کی جانب سے سر پر اسکارف، جو اسلام کے فرائض میں سے ایک ہے، پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کیا۔
Read more...

حزب التحریر/ولایہ پاکستان:امت کے دشمنوں سے لڑنے کے لیے مسلمانوں کی افواج کو ایک امام کے تحت اکٹھا ہونا چاہیے!

حزب التحریر/ولایہ پاکستان:امت کے دشمنوں سے لڑنے کے لیے مسلمانوں کی افواج کو ایک امام کے تحت اکٹھا ہونا چاہیے!  
Read more...

جزب التحریر ولايۃ ترکی نے دیاربکر میں “الاقصیٰ طوفان کی تیسری برسی پر غزہ” کانفرنس منعقد کی

جزب التحریر ولايۃ ترکیہ  کی حیثیت سے، ہم نے دیاربکر میں “الاقصیٰ طوفان کی تیسری برسی پر غزہ" کے عنوان سے اپنی کانفرنس منعقد کی، جس میں مقامی باشندوں، سول سوسائٹی کی تنظیموں کے نمائندوں اور اسلامی علماء نے بھرپور شرکت کی۔
Read more...

ولایۂ سوڈان: ستمبر 2026ء کے دوران تقریبات اور سرگرمیاں

حزب التحریر/ ولایۂ سوڈان نے ستمبر 2026ء کے دوران سوڈان میں اپنی کارروائیوں اور سرگرمیوں کو تیز کیا۔ اس نے قبائلی عمائدین، قبیلوں کے سربراہوں اور معاشرتی قیادتوں کے پاس وفود بھیجے اور انہیں دین کی نصرت کی دعوت دی۔  
Read more...

حزب التحرير ولايہ ترکیہ نے استنبول میں “غزہ نسل کشی، سازشوں اور غداری کی گرفت میں” کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی

حزب التحرير ولايہ ترکیہ نے استنبول میں “غزہ نسل کشی، سازشوں اور غداری کی گرفت میں” کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی  
Read more...

مبارک سرزمینِ: فلسطین کی آزاد خواتین خواتین کو بدعنوان کرنے اور CEDAW معاہدے کو فروغ دینے والوں کے خلاف آواز اٹھاتی ہیں!

سرزمینِ مبارک (فلسطین) کی خواتین اور بیٹیوں کی بڑی تعداد نے الخلیل شہر میں اپنی بہنوں کی پکار پر لبیک کہا اور ایک غیر معمولی اجتماع میں شرکت کی۔  
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک