اُردن کی ریاستی سیکورٹی عدالت نے حزب التحریر کے رکن ...
- Published in اردن
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
...اُستاد سعید رضوان ابو عماد کے خلاف اپنا ظالمانہ فیصلہ جاری کر دیا
اُردن میں فوجی عدلیہ کی جانب سے ظالمانہ طریقے اپنانے جو کہ جنرل انٹیلیجنس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ ہدایت ہے اور حکومت اور اس کے غُنڈوں کے زیرِ اثر ہے اور اُن کی خلافت علیٰ منہجِ نبوی سے تاریخی اور نئی دشمنی پہ مبنی ہے،