کوئٹہ اور پارہ چنار میں بم دھماکےمنہ توڑ جواب کا تقاضا کرتے ہیں
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
بھارت کے سامنے”تحمل” کی پالیسی ختم کرو!
بھارتی محفوظ پناہ گاہوں کو تباہ کرنے کے لیے افواج پاکستان کو بے لگام چھوڑ دو
یہی وقت ہے کہ باجوہ-نواز حکومت کو اقتدار سے ہٹا دیا جائے تا کہ ہماری سرزمین پر بھارت کی پشت پناہی سے ہونے والی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہماری افواج آزاد ہو جائیں۔