الخميس، 15 شوال 1447| 2026/04/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

"اور اللہ تعالیٰ اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا خواہ کافروں کو کتنا ہی ناگوار ہو"

﴿وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ

یوٹیوب انتظامیہ نے اپنی سائٹ پر حزب التحریر کے چینلز کو بند کر دیا ہے۔ یہ سب اسلام اور اس کے داعیوں کے خلاف ایک عالمی مہم کےتحت ہو رہا ہے جو اسلامی زندگی کے ازسرنو آغاز اور نبوت کے طرز پر اسلامی ریاست (خلافت) کے قیام کے لیے کام کر رہے ہیں۔ صرف پچھلے  مہینے میں حزب کے چار بڑے چینلز کو بند کر دیا گیا جس میں ہزاروں ریکارڈنگز تھیں۔

 
Read more...

شام کے لوگوں کو جھکانے میں ناکامی پر امریکہ اور اس کے اتحادی پاگل ہوگئے ہیں

شام کے لوگوں کو جھکانے کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادی صرف فضائی نہیں بلکہ زمینی فوجی مداخلت کو بھی بڑھا رہے ہیں!

امریکہ پچھلے چھ سالوں کے دوران مختلف طریقوں سے شام کے جابر کے ظلم و ستم اور قتل و غارت گری کے سامنے شام کے لوگوں کو جھکانےکی زبردست کوششیں کرتا چلا آیا ہے۔

Read more...

خلافت حاکم کو عوام پر کوئی امتیازی حق نہیں دیتی جبکہ جمہوریت دیتی ہے

انتخابات بل 2017 کی منظوری نے ثابت کیا ہے کہ جمہوریت حکمرانوں کے مفادات کو پورا کرنے کا آلہ ہے

 ایک بار پھر یہ ثابت ہوا ہے کہ جمہوریت عوام کی نہیں بلکہ حکمرانوں اور اُن کے ساتھیوں کے مفادات اور خواہشات کو پورا کرنے کا آلہ ہے۔

 

Read more...

بہت برداشت کرلیا ٹرمپ کی بکواس اور اس کے بھونکنے کو!

غیر ملکی طاقتوں سے اتحاد ختم کرو جو اسلام اور مسلمانوں کی دشمن ہیں

اور اس دشمنی میں ایک دوسرے کی معاونت کرتی ہیں

افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران کو پاکستان کے موجودہ حکمرانوں کو فوری طور پر اقتدار سے ہٹادینا چاہیے تا کہ امریکہ کا اتحادی بننے سے ہونے والی مسلسل تباہی کو روکا اور ختم کیا جاسکے۔ پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 21 ستمبر 2017 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل امریکہ کی خارجہ تعلقات کی کونسل (سی ایف آر) سے جو خطاب کیا

 

Read more...

صرف نبوت کے طریقے پرقائم خلافت ہی مظلوموں کی چیخ و پکار کا ویسا جواب دے گی جیسا کہ اس کا حق ہے

میانمار (برما) کی افواج اور بدھ مت کے دہشت گردوں کے ہاتھوں دن دہاڑے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور لاکھوں کی تعداد میں ہجرت پرپاکستا ن کے مسلمان سخت بےچین ہیں اور ہماری طاقتور افواج کو حرکت میں لانے اور میانمار کی حکومت کے ساتھ اسلحے کی فروخت کو ختم کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔  یقیناً پاکستان کے مسلمان رسول اللہ ﷺ کی اِس حدیث کا عملی نمونہ ہیں کہ،

 

Read more...

لڑائی کی آگ پھیلنے کے اسباب کو حل کر کے ہی اِس آگ کو بجھایا جا سکتا ہے

چار سال سے زائد عرصے سے اب تک، شام کے انقلاب نے مختلف ناموں اور واقعات سے گروہوں کے درمیان لڑائیوں کی کئی اقساط دیکھی ہیں۔ ہر بار مختلف وجوہات کی بنا پر خونی تنازعات ہوتے ہیں جس کے قیمت ہمارے بیٹوں کے اپنے خون سے ادا کرنی پڑتی ہے۔

Read more...

اردن کی حکومت یروشلم میں یونانی پادری کے جرم سے لاپرواہی برت رہی ہے...

...اور اپنی ذمّہ داری سے بچنا چاہتی ہے

   یروشلم اور فلسطین کی مدد میں ناکامیوں کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے اردنی حکومت نے یونانی آرتھوڈوکس چرچ کے پادری کےجرم پر چپ سادھے رکھی۔ عیسائی پادری سائرس تھوفیلس سوم، نے آرتھوڈوکس چرچ کی 50 ایکڑ زمین یہودیوں کو بیچ دی۔ 

Read more...

امام الجنہ (ڈھال) کی غیر موجودگی میں،...

 ...موصل کے بچوں پر بھلائیوں والے مہینے کی آمد جبکہ وہ خوف اور غم کی حالت میں ہیں

  اقوامِ متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسف) نے موصل شہر کے مغربی حصہ میں ایک لاکھ سے زائد بچوں کی جانوں کو درپیش خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے،

Read more...

کُردستان کی آزادی کے ریفرنڈم کو ملتوی کرنے سے قبل بارزانی کو امریکہ کی ضمانت درکار ہے

        کُردستان حکومت کی ویب سائٹ پر کُرد ریاست کی خود مختاری کے حوالے سے بارزانی ، نام نہاد کردستان کے صدر کی جانب سے 25 ستمبر 2017 کو ریفرنڈم کرانے پر زور دئیے جانے کے ضمن میں ایک بیان جاری کیا گیا جس کے بعد امریکی سیکریٹری خارجہ ٹیلرسن نے بارزانی کو مخاطب کر کے ریفرنڈم کو ملتوی کرنے اور "بغداد اور کُردستان کے درمیان مذاکرات میں  مدد کرنے" کی واشنگٹن کی خواہش کا اظہار کیا۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک