الأحد، 04 شوال 1447| 2026/03/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

ایمان کے سامنے خوف اور طاقت کے ہتھیار ناکام ہوجاتے ہیں

آج مسلمان جابر حکمرانوں کا سامان کررہے ہیں جو خوف اور طاقت کے ہتھیاروں سے مسلح ہیں۔ شام میں امریکہ نے ایک جنگ مسلط کررکھی ہے جو کہ  نام کی نہیں بلکہ حقیقت میں ایک عالمی جنگ ہے کیونکہ روس سے لے کر اپنے علاقائی ایجنٹوں تک جن میں ایران اور ترکی بھی شامل ہیں امریکہ ہر اس مسلح جتھے کو لے آیا ہے جسے وہ لاسکتا تھا۔
Read more...

لیبیا کے بحران میں تازہ ترین پیش رفت

  آج صبح  17 دسمبر2015 کو ہونے والے معاہدے کی بنیاد پر لیبیا میں حکومت تشکیل دینے کا اعلان کیا گیا جو کہ  مقررہ وقت سے دو دن کی تاخیر سے ہواہے کیونکہ مذکورہ معاہدے میں ایک مہینے میں اعلان کرنے کا کہا گیا تھا ۔۔۔اس معاہدےسے پہلے بھی ایک سے زیادہ بار معاہدوں پر دستخط کیے جاچکے ہیں؛ جیسا کہ 5 دسمبر2015 کو تیونس میں طبرق اور طرابلس کانفرنس…
Read more...

بڑی ریاستوں کے زیر اثر ممالک کے درمیان اختلافات کی حقیقت

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ، کیا بڑی ریاستوں کے ماتحت ممالک یا جو ان کے مدار میں گردش کرتے ہیں،ان ممالک کے درمیان رسہ کشی ہوتی ہے؟اگر یہ ممکن ہے تو پھر ہم اس کو کیسے بیان کریں جب یہ ایک ہی ریاست کی پیروی کرتے ہوں ؟  کیا اس کشمکش کا اس غالب ریاست کے مفادات پر اثر نہیں ہو گا جس کی یہ پیروی کرتے ہیں؟اور اگر…
Read more...

مقبوضہ کشمیر سے بے وفائی

مقبوضہ کشمیر میں بائیس سالہ  حزب المجاہدین کے نوجوان رہنما برہان وانی کا  بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں  رمضان کی آخری دنوں میں قتل   ہوجانے کے بعد بھارتی  ریاست  نے تشدد کی نئی مہم شروع کردی۔ کشمیری مسلمانوں کے مظاہروں کا جواب بھارت  وحشیانہ طریقے سے دے رہا ہے۔ 8 جولائی سے اب تک سو سے زائد لوگ قتل جبکہ تقریباً ایک ہزار لوگ زخمی ہوچکے ہیں۔ 
Read more...

سوال کا جواب : روس تر ک سربراہی ملاقات

سوال:  ترک صدر اردوگان نے9 اگست2016 کو روس کا دورہ کیا جبکہ ترکی میں رونما ہونے والے ناکام انقلاب کی "باز گشت "بھی ابھی ختم نہیں ہوئی تھی۔ تو اس قدر جلدی کس بات کی تھی ؟ اور یہ کہ اس  دورےکا مقصد کیا تھا خاص کر  وزارت خارجہ، فوج اورانٹیلی جنس کے نمائندوں نے بھی روس کا دورہ کیا ہے؟ کیا اس دورے کا شام کے بحران سے کوئی…
Read more...

سوال کا جواب: امریکہ خلیج سربرہی کانفرنس

سوال کا جواب امریکہ خلیج سربرہی کانفرنس   سوال:امریکی صدر اوبا ما20 اپریل 2016 کو سعودیہ پہنچا۔ یہ 2009 میں صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد  اس کا چوتھا دورہ ہے۔ اس نے پہلی ملاقات سعودی بادشاہ سلمان آل سعود کے ساتھ کی جو ایک دن بعد ریاض میں ہونے والی امریکہ خلیج سربراہی کانفرنس  سے پہلے تھی۔ اس دورے کے بارے میں میڈیا میں  یہ پروپیگنڈا کیا گیا کہ…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک