احمد الشرع حکومت کی طرف سے یہود کے ساتھ نارملائزیشن کی انتھک کوششیں
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
حالات و واقعات کے دھارے پر گہری نظر رکھنے والے ہر باخبر مبصر پر یہ بات مخفی نہیں کہ حالیہ دنوں میں شام اور یہودی وجود کے مابین تعلقات کس ڈگر پر جا پہنچے ہیں؛ جہاں میدانی سطح پر ایک نمایاں کشیدگی دیکھنے میں آئی جس میں غاصب یہودی وجود کی افواج نے ترک افواج کی موجودگی کا بہانہ بنا کر 'ابو الظہور' کے فوجی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا۔…
Read more...




