سہ فریقی مغاربی سیکورٹی ہم آہنگی کیا یہ استعماری حفاظتی مداخلتوں کے سامنے پائیدار ثابت ہوگی؟
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
ایک ایسے علاقائی منظرنامے میں جہاں ساحل کے بڑھتے ہوئے خطرات، نیٹو اتحاد میں پڑنے والی دراڑوں اور امریکی ترجیحات میں تبدیلی کا سنگم ہو رہا ہے، وہاں تیونس، لیبیا اور الجزائر کے درمیان سہ فریقی سیکورٹی تعاون ایک ایسے سٹریٹیجک خلا کو پر کرنے کی سعی کے طور پر ابھررہا ہے جس کے آثار روایتی سیکورٹی ڈھانچوں پر کم ہوتے بھروسے کے ساتھ ہی نمایاں ہونا شروع ہو گئے ہیں۔





