سوڈانی جنگ میں پڑوسی ممالک کا کردار
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سوڈان ایسے متعدد ممالک میں گھرا ہوا ہے جو سائیکس-پیکو (Sykes-Picot) معاہدے کی پیداوار ہیں: شمال میں مصر، شمال مغرب میں لیبیا، مغرب میں چاڈ، جنوب مغرب میں وسطی افریقی جمہوریہ، جنوب میں جنوبی سوڈان، جنوب مشرق میں ایتھوپیا، مشرق میں اریٹیریا، اور شمال مشرق میں بحیرہ احمر کے پار سعودی عرب واقع ہے




