المكتب الإعــلامي
مرکزی حزب التحریر
| ہجری تاریخ | 29 من شـعبان 1447هـ | شمارہ نمبر: 1447 AH / 050 |
| عیسوی تاریخ | منگل, 17 فروری 2026 م |
سال 1447 ہجری کے بابرکت مہینے رمضان المبارک کے نئے چاند کی تحقیق کے نتائج کا اعلان
(ترجمہ)
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے نئے چاند کی چھان بین کے بعد بدھ کی شام، نئے چاند کی رویت کو شرعی طور پر جائز قرار دیا گیا ہے اور یہ چاند بعض مسلم ممالک میں نظر آیا ہے۔ اسی مناسبت سے کل بروز بدھ اس سال 1447ھ کے بابرکت مہینے کا پہلا دن ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں
| المكتب الإعلامي لحزب التحرير مرکزی حزب التحریر |
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ Al-Mazraa P.O. Box. 14-5010 Beirut- Lebanon تلفون: 009611307594 موبائل: 0096171724043 http://www.hizb-ut-tahrir.info |
فاكس: 009611307594 E-Mail: E-Mail: media (at) hizb-ut-tahrir.info |




