الثلاثاء، 11 ذو القعدة 1447| 2026/04/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال کا جواب امریکہ بھر میں بڑے پیمانے پر ہونے والے احتجاج اور اس کے امریکی خارجہ پالیسی پراثرات

کیا امریکہ میں ایک سیاہ فام کے قتل سے اس قسم کے احتجاجات ہوسکتے ہیں؟ گزشتہ چند سالوں میں بھی ایسا بہت بار ہوا مگر اس قسم کے احتجاجات نہیں ہوئے! کیا امریکی خارجہ پالیسی پر ان احتجاجات کا کوئی اثر ہوگا؟

Read more...

سوال کا جواب : نماز میں دوری بدعت ہے جس کا گناہ حکمرانوں پر وبال ہے

۔۔۔یہ بھی پوچھا ہے کہ کیا حکمرانوں کے لیے اس قسم کا فاصلہ لازمی قرار دینا جائز ہے؟ یا یہ فاصلہ بدعت ہے جس کا گناہ حکمرانوں کے گردن پر ہے؟

Read more...

ولایہ پاکستان : سود پر مبنی قرض!

پاکستان کو سودی قرضوں کی دلدل میں ڈبو کر پی ٹی آئی کی حکومت غریب عوام کی کمر توڑ رہی ہے تاکہ مقامی اور غیر ملکی مالیاتی سرمایہ کاروں کے منافع کو یقینی بنایا جا سکے

Read more...

مخلص اور نگہبان ریاست خلافت کی غیر موجودگی میں مسلمان کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے بحران کا سامنا یتیموں کی طرح کر رہے ہیں

 پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد چین سے زیادہ ہو گئی ہے جہاں سے یہ وباء عالمی سطح پر پھیلی تھی اور جس کی آبادی پاکستان سے تقریباً پانچ گنا زیادہ ہے۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک