بھارت کا اسلام کے معاشرتی قوانین کے خلاف سیاسی و میڈیا حملے کا مقصد ...
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
...اس کے سیکولر لبرل نظام کی بدولت پیدا ہونی والی حقیقی معاشرتی برائیوں سے توجہ ہٹانا ہے جس کا شکار خواتین ہیں
10 دسمبر کو بھارت کی دائیں بازو کی جماعت شیو سینا نے وزیر اعظم نریندرا مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ شرعی قوانین میں تبدیلیاں لائیں جن پر ملک کے مسلمان عمل کرتے ہیں۔ یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا جب کچھ ہی دن قبل اللہ آباد ہائی کورٹ نے تین طلاق کے طریقہ کارکو "ظلم" قرار دیا تھا۔