افغانستان میں دو مشہور معاہدوں دويانی اور نصفگی کا حکم
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
جمہوریت ہٹاؤ، خلافت لاؤ -
کئی مہینوں سے پاکستان کے مسلمان کرپشن کے حوالے سے جاری سیاسی سرکس کو دیکھ رہے ہیں جو اس وقت میڈیا اور سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے ۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن خود پر لگنے والے کرپشن کے الزامات کا دفاع ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں پر توجہ مرکوز کروا کر کررہی ہے جس سے اس کے حمایتی مالی منفعت حاصل کرتے ہیں ۔
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے شدید مذمتی بیان بنگلادیشی حکام کے حوالے کیا
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ولایہ بنگلادیش میں حزب التحريرکےمیڈیا آفس کی جانب سے جاری ہونے والے شدید مذمتی بیان کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بنگلادیش کے ہائی کمیشن کے حوالے کیا۔یہ پریس ریلیز عربی، بنگالی، اردو اور انگریزی زبانوں میں حوالے کی گئی۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان کی جانب سے اس پریس ریلیز کی حوالگی کا مقصد ان مظلوم خواتین کے خلاف حسینہ واجد کے ظلم کی مذمت کرنا ہے۔
حالیہ دنوں میں پاکستان کی فوجی قیادت کی جانب سے چین کے ساتھ قربت اور امریکہ سے دوری کے دعووں کا کچھ تجزیہ کرنا ضروری ہے۔ اصولی طور پر یہ تسلیم کیا گیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اتحاد فائدے مند نہیں تھا، ورنہ امریکہ سے دوری اختیار کرنے کی کیا ضرورت ہے؟