امریکی موجودگی ہی پاکستان اور خطے میں عدم استحکام کی وجہ ہے
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
خبر: بروز جمعہ17فروری 2017 کو چیف آف آرمی سٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکولسن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور افغانستان سے مسلسل پاکستان میں کی جانے والی "دہشت گردی" پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا،یہ بیان آئی۔ ایس۔ پی۔آر نے جاری کیا۔ جنرل باجوہ نے امریکی جنرل جان نکولسن کو بتایا کہ، "پاکستان میں ہونے والے زیادہ تر سانحات کی ذمہ داری ان تنظیموں کی جانب سے قبول کی جاتی ہے جن کی قیادت افغانستان میں چھپی ہوئی ہے۔...




