حزب التحريرولایہ پاکستان: انجینئر نوید بٹ کو رہا کرو!
- Published in دعوتی سرگرمیوں کی خبریں
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
حزب التحريرولایہ پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار ویڈیو
26 ربيع الثاني 1438هـ -24 جنوری 2017 عیسوی
حزب التحريرولایہ پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار ویڈیو
26 ربيع الثاني 1438هـ -24 جنوری 2017 عیسوی
ابو ادّردہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
«العلماء ورثة الأنبياء»
"علماء کرام انبیاء کے وارث ہیں"(ابو داؤد، ترمذی)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کا حلف اٹھانے کے فوراً بعد اسلام اور مسلمانوں کے خلاف صلیبی جنگ کو جاری رکھنے کا اعلان کیا اور اس کے ساتھ ہی پاکستان کےامریکی غلام حکمرانوں نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے دین کے خلاف اپنی جدوجہد تیز کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت کے وزیر دفاع، خواجہ آصف، نے 28 جنوری 2017 کو سیالکوٹ میں حکمران جماعت کے وزکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ،”دہشت گردی” کے خلاف جنگ تمام سیاست دانوں کی پہلی ترجیح ہے لیکن “دہشت گردی” جڑ سے اس وقت تک اکھاڑی نہیں جاسکتی جب تک “نظریات کو تبدیل نہیں کیا جاتا”۔
سوال:
امریکی صدر اوباما نے اپنی رخصتی سے تین ہفتہ قبل 29 دسمبر2016 کو روس پر بہت سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا، جس میں امریکہ سے35 روسی سفیرں کا اخراج، جاسوسی کرنے کے بہانے متعدد سفارتی مشنز اور میری لینڈ اور نیو یارک میں روسی سفارتی احاطوں کو بند کرنا شامل ہے۔ تناؤ میں اس اضافے کو روس کے امریکی صدارتی انتخابات کی سائبر ہیکنگ(cyber hacking) کےامریکی الزامات کے تناظر میں دیکھا جا سکتا ہے۔کیا اس کے لیے یہ سارے اقدامات ضروری ہیں؟ یا شام میں روس کے کردار میں تبدیلی آنے کی وجہ سے ان اقدامات کو کرنا ضروری ہو گیا ہے؟ یا پھر اس کی دوسری وجوہات ہیں خاص طور سے جبکہ ٹرمپ روس سے رشتوں کو بہتر بنانے کی فکر میں ہے جبکہ اوباما اس کو بدتر بنا رہا ہے!