بسم الله الرحمن الرحيم
جوہری ہتھیاروں سے لیس پاکستان کی مسلح افواج کے ہاتھوں مسجدِ اقصیٰ کی آزادی کا وقت آن پہنچا ہے!
اے پاکستان کی مسلح افواج کے افسران!
آپ اس خطے کی سب سے طاقتور، منظم اور وسائل سے لیس فوج ہیں۔
اے اورنگزیب کے بیٹوٰ
7 مئی 2025 کی فوجی مہم نے جدید multi-domain جنگی حکمتِ عملی میں آپ کی غیر معمولی مہارت کو ثابت کر دیا۔ اس تاریخی کارروائی میں نہ صرف فضائی محاذ پر دشمن کو شکستِ فاش دی گئی، بلکہ پورے خطے میں مکمل فضائی برتری بھی حاصل کر لی گئی۔
مقامی مہنگائی، عالمی تجارتی کشمکش اور آبنائے ہرمز پر ایران کی گرفت نے مغربی پابندیوں کو بالکل بے اثر کر دیا ہے۔
ایران کی میزائل اور ڈرون فورسز نے تمام استعماری فوجی اثاثوں کو ناکارہ بنا دیا ہے — خواہ وہ زمینی دستے ہوں، بحری جہاز، فضائی اڈے یا ریڈار تنصیبات۔
اے صلاح الدین کے بیٹو! یہودی وجود کی فوجی طاقت کا افسانہ بے نقاب ہو چکا ہے، کیونکہ وہ غزہ کے کم تعداد، کمزور ہتھیاروں سے لیس اور بھوک سے نڈھال مجاہدین کو بھی شکست دینے میں ناکام رہا ہے! اب یہودی بم شیلٹروں میں دبکے بیٹھے ہیں، آپ کی تکبیروں کی گونج ہی ان کے دلوں پر لرزا طاری کر دے گی
اے خالد بن ولیدؓ کے بیٹو! ٓاپ کو چاہیے کہ فوراً ایران اور پورے خطے کو جوہری دفاعی ڈھال فراہم کریں، اور مسجدِ اقصیٰ اور سرزمینِ فلسطین کی آزادی کے لیے زمینی رابطے کے راستے یعنی (GLOC) کو محفوظ بنائیں۔
اے سعد بن معاذؓ کے بیٹو! خلافتِ راشدہ کے قیام کے لیے اپنی نصرۃ (عسکری مدد) فراہم کریں اور امت کی مسلح افواج اور مجاہدین کی قیادت کرتے ہوئے ایسی فیصلہ کن فتح حاصل کریں جو کافروں اور منافقوں کو پسپائی پر مجبور کر دے۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہوأ
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا:
﴿قُلْ هَلْ تَرَبَّصُونَ بِنَا إِلَّا إِحْدَى الْحُسْنَيَيْنِ ۖ وَنَحْنُ نَتَرَبَّصُ بِكُمْ أَن يُصِيبَكُمُ اللَّهُ بِعَذَابٍ مِّنْ عِندِهِ أَوْ بِأَيْدِينَا ۖ فَتَرَبَّصُوا إِنَّا مَعَكُم مُّتَرَبِّصُونَ﴾
"کہہ دیجیے: تم ہمارے بارے میں کیا چیز کے منتظر نہیں ہو سوائے اس کے کہ ہمیں دو بھلائیوں میں سے ایک حاصل ہو، یعنی فتح یا شہادت؟ اور ہم تمہارے بارے میں منتظر ہیں کہ اللہ تمہیں اپنی طرف سے عذاب میں مبتلا کرے یا ہمارے ہاتھوں سے۔ پس تم بھی انتظار کرو، بے شک ہم بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہیں۔"
]سورۃ التوبہ: آیت 52 [
عمر نصرالدین
ولایہ پاکستان
Latest from
- ولایہ تیونس رمضان شام سیمینار بین الاقوامی معاہدے - حدیبیہ کا معاہدہ بطور مثال
- الواقیہ ٹی وی: ظالم ٹرمپ اور اس کے حامی صیہونی ادارے نے ایران پر وحشیانہ حملہ کیا
- الرایہ اخبار: شمارہ 590 کی نمایاں سرخیاں
- قومی ریاست کے سیاسی تصور اور مسلم حکمرانوں کی امریکی ورلڈ آرڈر کی غلامی نے امت مسلمہ کو مغرب کے لیے ترنوالہ بنا دیا ہے
- ایران خلافت على منہاجِ نبوت کے ذریعے ہی امریکہ پر فتح حاصل کر سکتا ہے




