الخميس، 16 رمضان 1447| 2026/03/05
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

یہ ارض مقدس فلسطین کی آزادی کا بہترین وقت ہے!!!

اماراتی حکمرانوں کی جانب سے  یہودی وجود کے ساتھ تعلقات قائم کرنا ایک سیاہ باب ہے  جو مسلم خائن حکمرانوں کے  سیاہ ابواب میں نیا اضافہ ہے

Read more...

باجوہ ۔عمران حکومت یہ جان لو کہ مسلم امت فلسطین کی مقدس سرزمین کے ایک انچ سے دستبرداری کو بھی قبول نہیں کرے گی

پاکستان کےمسلمانوں نے غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئےمتحدہ عرب امارات اوریہودی وجودکےدرمیان تعلقات کی بحالی کے لیےامریکی مددسےہونےوالی ڈیل کومستردکر دیا ہے

Read more...

مقبوضہ کشمیر کے جبری انضمام کے ایک سال مکمل ہونے پر باجوہ-عمران حکومت کی جانب سے محض نغمہ جاری کرنا...

... مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے زخموں پر نمک پاشی اور افواج پاکستان کی توہین ہے

 

Read more...

ہندو ریاست کی تمام تر اشتعال انگیزیوں کے باوجود کب تک پھپوندی زدہ مذمتوں اور کھوکھلے نعروں سے کام چلایا جائے گا؟

28 جولائی کو افواج پاکستان کے جدید ترین ٹینک الخالد -ون کو آرمرڈ کوررجمنٹ میں شامل کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل باجوہ نے کہا  کہ "اگر ہمیں اشتعال دلایا گیا، تو ہم اپنی پوری طاقت سے جواب دیں گے"۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک