﴿وَالْفَجْر وَلَيَالٍ عَشْر ﴾ "اس صبح کی قَسم۔ اور ان دس (مبارک) راتوں کی قَسم" (سورةالفجر: 2-1) اُن سچے، پاکیز ہ اور دعوت کے نیک علمبرداروں کے لئے ،اگرچہ کہ ہم اللہ کے سوا کسی کے لئے پاکیزگی کا بیان نہیں کرتے۔
"آسمانوں اور زمین کی پیدائش ، رات دن کا ہیر پھیر، کشتیوں کا لوگوں کو نفع دینے والی چیزوں کو لئے ہوئے سمندروں میں چلنا ، آسمان سے پانی اتار کر، مردہ زمین کو زندہ کردینا، اس میں ہر قسم کے جانوروں کو پھیلادینا، ہواؤں کے رخ بدلنا، اور بادل، جو آسمان اور زمین کے درمیان مسخر ہیں، ان میں عقلمندوں کے لئے قدرت الہٰی کی نشانیاں ہیں"(ابقرۃ:164)
"بے شک جو لوگ ہماری نازل کی ہوئی صاف احکامات اور ہدایت کو چھپاتے ہیں اس کے بعد کہ ہم نے ان کو لوگوں کے لیے کتاب میں بیان کیا ہے یہی لوگ ہیں جن پر اللہ لعنت کر تے اور لعنت کرنے والے لعنت کرتے ہیں۔ مگر جن لوگوں نے توبہ کی اور اپنے آپ کو ٹھیک کیا اور حق کو بیان کیا تو ان کو میں معاف کرتا…
﴿إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوْ اعْتَمَرَ فَلاَ جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا وَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ﴾ " بے شک صفا اور مروہ اللہ کے شعائر میں سے ہیں اس لیے جس نے بھی حج کیا یا عمرہ کیا تو اس پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ ان دونوں کا طواف کرے اور جس نے اپنی مرضی سے نیکی کی تو اللہ قدر…
"اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے(153) اور جو لوگ اللہ کے راستے میں قتل ہوں ، ان کو مردہ نہ کہو۔دراصل وہ زندہ ہیں مگر تم کو ان کی زندگی کا احساس نہیں ہوتا(154) اور دیکھو ہم تمہیں آزمائیں گے ضرور،( کبھی) خوف سے ، کبھی بھوک سے، (کبھی) مال وجان اور پھلوں میں کمی کرکے۔ اور جو…