بسم الله الرحمن الرحيم
- ولایہ پاکستان: مہم برائے بین الاقوامی ثالثی کو رد کر دو
- اور مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانے کے لئے جہاد کا اعلان کر دو
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے سوشل میڈیا مہم کا آغاز کیا جس میں مسلمانوں کو ترغیب دی گئی کہ وہ بین الاقوامی ثالثی اور ہندو ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کو رد کر دیں اور ساتھ ہی اپنی مسلح افواج کو متحرک کریں کہ وہ مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرائیں-
جمعہ، ٢٤ جمادی الثانی ۱۴۴۰ھ ، یکم مارچ ۲۰۱۹
#PakArmyLiberateKashmir
Last modified onپیر, 11 مارچ 2019 16:03
Latest from
- اے پاکستان کے مسلمانو!غزہ کے بہادر اور غیور مسلمان یہودی وجود کے سامنے صبر و اسقامت کے پہاڑ کی مانند ڈٹے ہوئے ہیں
- ہمیں اپنی فوجوں سے خلافت دوبارہ قائم کرنے...
- اردن کی حکومت کے پاس اب یہودی وجود کے دفاع کو چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے،...
- خلافت کو دوبارہ قائم کرنا مسلمانوں کی فوجوں پر لازم ہے...
- امت کو تمام فلسطین کی آزادی کے لیے اپنی مسلح افواج کو مستقل پکارنا ہے
Image Gallery
View the embedded image gallery online at:
https://www.hizb-ut-tahrir.info/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/1960.html#sigProId45011bba75
https://www.hizb-ut-tahrir.info/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/1960.html#sigProId45011bba75