بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر / ولایہ پاکستان ماہ ربیع الاول کا پیغام
" نبی ﷺ کے منہج کے مطابق خلافت راشدہ کی بحالی ہے"
حزب التحریر / ولایہ پاکستان نے سوشل میڈیا پر ایک وسيع مہم شروع کی ہے: "ماہ ربیع الاول کا پیغام : نبیﷺ کے منہج کے مطابق خلافت راشدہ کی بحالی ہے" .اے افواج پاکستان کے مسلمانو! اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا پوری انسانیت پر یہ احسان ہے کہ انہوں نے دین حق اور ہدایت کے راستے کی نشاندہی کے لیے رسول اللہﷺ کو مبعوث فرمایا اور رسول اللہﷺ نے اسلام کو زندگی کے ہر شعبے میں نافذ کیا اور اس کا پیغام دعوت و جہاد کے ذریعے پوری دنیا تک پہنچایا،
[هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ بِالۡهُدٰى وَدِيۡنِ الۡحَـقِّ لِيُظۡهِرَهٗعَلَى الدِّيۡنِ كُلِّهٖۙ]
" وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اس (دین) کو (دنیا کے) تمام ادیان پر غالب کر دیا جائے"(التوبہ، 9:33)۔
اور رسول اللہ ﷺ نے اس دین کو نافذ اور غالب کرنے کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا مانگی، وَاجْعَل لِي مِن لَدُنكَ سُلْطَاناً نَصِيراً "اور اپنے ہاں سے زور و قوت کو میرا مددگار بنا"(الاسراء، 17:80)۔ تو کون ہے جو نبیﷺ کی اس دعا پر پورا اترنے کیلئے آگے بڑھ کر ریاست خلافت کے قیام کیلئے حزب التحریر کو نصرہ دے گا۔
#KhilafahOnMethodOfProphethood
Tuesday, 19 Rabii' al-Awwal 1443 AH corresponding to 26 October 2021 CE
Latest from
- شام کی سرزمین میں قابض یہودی وجود کی دراندازی...
- یہودی وجود کے ساتھ گیس کا معاہدہ،..
- اے مسلمانو! کیا تمہارے دلوں میں اب بھی ان رُوَيبضہ (نااہل و خائن) حکمرانوں کے لیے کوئی امید باقی ہے؟!
- کیا یہ ممکن نہیں کہ نہر سویز اور رفح بارڈر کو اُمت کی افواج کے لیے کھولا جائے؟
- جو قیادت کشمیر کے حصول کا سنہری موقع ٹرمپ کی خوشنودی کے لیے ضائع کر دے،...
Image Gallery
https://www.hizb-ut-tahrir.info/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/2728.html#sigProIdacb3b64a22