بسم الله الرحمن الرحيم
جمہوریت بنیادی طور پر باقی سب کے مفادات کو پس پشت ڈال کر صرف حکمران اشرافیہ اور استعماری طاقتوں کے مفادات کی حفاظت کرتی ہے۔
موجودہ طاقت کی لڑائی نے مشرک ہندوؤں سے لاحق براہ راست خطرات سے نمٹنے کی ہماری صلاحیت کو مفلوج کر دیا ہے۔ مودی حکومت کی جانب سے پاکستان پر براہ راست حملوں کی دھمکیوں کے باوجود باجوہ-شریف حکومت ہندو ریاست سے خوشگوار تعلقات برقرار رکھ رہی ہے تاکہ خطے میں امریکی منصوبے پر عمل درآمد مکمل ہوسکے۔ اب عوام اور افواج میں موجود مخلص افسران پر لازم ہے کہ وہ مودی کے یاروں اور استعماری طاقتوں کے غلاموں کو اکھاڑ پھینکیں اور دوبارہ خلافت قائم کریں۔
#KhilafahWillLiberateKashmir
Sunday, 15 Shawwal 1443 AH - 15 May 2022 CE
Last modified onپیر, 23 مئی 2022 16:18
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 555 کی نمایاں سرخیاں
- اے مسلمانو! اپنی نگاہیں وائٹ ہاؤس نہیں، اپنے حکمرانوں کے محلّات کی طرف موڑو!
- پاکستان کے حکمران یہودی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کی لہر پر سوار ہونے کی تیاری کر رہے ہیں!...
- پاکستانی قیادت نے بھارت اور ٹرمپ کے سامنے اپنی عزتِ نفس کیسے گنوائی؟
- اسلامی شخصیت تیسرا حصہ