الجمعة، 03 ذو الحجة 1446| 2025/05/30
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

غزہ کو مسلمانوں کی افواج کی ضرورت ہے، ناکہ محض انسانی امداد!

17 مئی 2025 کو بغداد میں ہونے والی عرب سربراہی کانفرنس کے اختتامی بیان میں غزہ کے لیے انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا گیا۔ تاہم  مسلمانوں پر مسلط ان حکمرانوں نے خواہ وہ عرب سے ہوں یا عجم، پچھلے ڈیڑھ سال سے مسلم افواج کو یہودیوں کے خلاف قتال سے روک رکھا ہے۔

 

رسول اللہ ﷺ نے ہمیں یہودیوں سے قتال اور ان پر فتح  اور عظیم اجر کی بشارت دی۔

 

أخرج مسلم في صحيحه عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ، «لَتُقَاتِلُنَّ الْيَهُودَ فَلَتَقْتُلُنَّهُمْ...»

 

صحیح مسلم میں ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "تم ضرور یہودیوں سے لڑو گے اور انہیں قتل کرو گے..."۔

 

امتِ مسلمہ اور اس کی افواج پر لازم ہے کہ وہ دوسری خلافتِ راشدہ کو قائم کریں تاکہ اس مبارک سرزمین کو نہر سے بحر تک آزاد کرایا جا سکے۔

 

#Time4Khilafah

 

حزب التحریر /  ولایہ  پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار کردہ

 

Sunday, 20 Dhul-Qi'dah 1446 AH corresponding to 18 May 2025 CE

 

 

pak en

 

طوفان_الأقصى#

الجيوش_إلى_الأقصى#

الأقصى_يستصرخ_الجيوش#

 

#AksaTufanı

#OrdularAksaya

#ArmiesToAqsa

#AqsaCallsArmies

 

pak en

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Official Site of the Central Media: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

X: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Instagram: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

pak en

 

 

Last modified onجمعرات, 29 مئی 2025 19:51

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک