الثلاثاء، 23 ذو القعدة 1446| 2025/05/20
Saat: 15:08:31 (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال کا جواب: شام اور لیبیا میں تازہ ترین سیاسی پیش رفت

سوال کا جواب شام اور لیبیا میں تازہ ترین سیاسی پیش رفت سوال: شام میں تازہ ترین جنگ بندی کے حوالے سےآج تک ہونے والی پیش رفت کو دیکھنے سے یہ لگ رہا ہے کہ اس بار امریکہ جنگ بندی اور شام میں سیکولر حکومت تشکیل دینے کے لیے اپوزیشن اور حکومت کے درمیان بات چیت کے انعقادکے معاملے میں سنجیدہ ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟  کیا اس کا…
Read more...

شام میں امریکہ،روس اور ایران کی دشواریاں

سوال: روسی جائنٹ چیف آف اسٹاف  والیری گیراسیموف نے کہا کہ " شام میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے امریکہ کا نہیں روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے"(الجزیرہ21 جون2016 )۔ یہ کیری کے اس بیان کی طرف اشارہ تھا کہ جس میں اس نے کہا تھا کہ امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اس نے کہا تھا" روس کو سمجھنے کی ضرورت…
Read more...

پاکستان کی جانب سے نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی درخواست

سوال: پاکستانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ " اس نے باقاعدہ طور پر نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت  کے لیے  درخواست دے دی ہے  جو کہ ایسا اقدام ہے جس کی مخالفت خود گروپ کے اندر سے ہوگی کیونکہ بھارت کو بھی اس گروپ میں شامل کرنے کا کہا جارہا ہے"( رائٹرز: 20/5/2016 )۔ امریکہ نے پاکستان کی درخواست پر اعتراض کیا ۔۔۔اس سے قبل چین بھارت کو…
Read more...

سوال و جواب: پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ اور ایران –افغانستان-بھارت کا چاہ بہار پر منصوبہ

سوال : چاہ بہار بندرگاہ  کو ٹرانزٹ ٹریڈ کے لئے استعمال کیا جائے گا اس کے لئے مشترکہ تعاون کے پیش نظر  ایران نے بھارت اور افغانستان کے ساتھ سہ ملکی  معاہدے پر دستخط کردیے ۔ چاہ بہار  ایران کے جنوب میں  دریائے عمان کے کنارے واقع ہے...... تزویراتی مقاصد کے حامل اس  معاہدے پر دستخطوں کا کام مکمل کیا جا چکا ہے۔ اس منصوبے کا ہدف تینوں ممالک کے…
Read more...

سوال کا جواب: شام کے مسئلے میں ترکی کے ہمسائیہ ممالک کے ساتھ تعلقات

سوال:  ترک وزیر اعظم نے13 جولائی2016 کو ایک بیان میں کہا کہ ترکی شام کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لائے گا۔ "زمان عربی" نے 13 جولائی2016 کو خبر شائع کی کہ:"ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے اعلان کیا ہے کہ ترکی شام کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لائے گا"۔۔۔شام کے حوالے سے ترک پالیسی میں اس اچانک اور متضاد تبدیلی کے پس پردہ کون سے عوامل…
Read more...

سوال کا جواب: یورپی یونین سے نکلنے کے لیے برطانوی ریفرنڈم کے نتائج

سوال:  برطانیہ میں23 جون2016 کو یورپی یونین میں رہنے یا اس سے نکلنے کے بارے میں ریفرنڈم ہوا، جس کے نتیجے میں تقریبا 52 فیصد نے نکلنے کے حق میں رائے دی۔ اس کے بعد برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس کی حکومت مزید تین مہینے چلے گی۔۔۔کیا ریفرنڈم کا نتیجہ کیمرون کی خواہش کے برعکس تھا؟ برطانیہ کے یورپی یونین…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک