پاکستان کی فوجی اور سیاسی قیادت نے تو اللہ، اس کے رسول ﷺ اور مومنین کے بجائے فرعون ٹرمپ کا انتخاب کر لیا ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
بدھ، 21 جنوری کو پاکستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ پاکستان نے فرعون ٹرمپ کی غزہ ہاشم پر استعماری قبضے کے لیے قائم کردہ 'بورڈ آف پیس' میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے




