برصغیر پاک و ہند میں امن اور ترقی کے لیے ہندو ریاست سے” اکھنڈ بھارت“ کے تحت اتحاد نہیں...
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
... بلکہ نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام ضروری ہے
... بلکہ نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام ضروری ہے
...مگر باجوہ-عمران حکومت ہندو ریاست کے ساتھ دوستی کی پینگیں بڑھا رہی ہے
...مگر ساتھ ہی امریکی اتحاد کو مضبوطی سے تھامے ہوئے ہے
در حقیقت یہ حکومت دن رات استعماری طا قتوں کو مستحکم کرنے کے لیے کام کررہی ہے
”تبدیلی“ کی دعوی دار باجوہ-عمران حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کے خلاف حزب التحریر ولایہ پاکستان ایک زبردست مہم چلا رہی ہے
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے، یورپی یونین کے بڑھتے دباؤ کے نتیجے میں، 2010 میں آسیہ بی بی پر توہین رسالت کا جرم ثابت ہوجانے کے فیصلے کو تبدیل کرنےکے سپریم کورٹ کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔