انجینئر وقاص کو رہا کرو:
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
رمضان کے مہینے میں پاکستان کے حکمران اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی کی دعوت دینے والوں کواغوا کررہے ہیں!
رمضان کے مہینے میں پاکستان کے حکمران اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی کی دعوت دینے والوں کواغوا کررہے ہیں!
نارملائزیشن کی پالیسی کو مسترد کر دو جو مسلمانوں کو جارح ہندو ریاست کے سامنے کمزور کررہی ہے
الاقصیٰ اور فلسطین اقوام متحدہ، اسلامی تنظیم اور مذمتی قراردادوں سے نہیں بلکہ خلافت تلے منظم جہاد سے آزاد ہوں گے
آئیں کہ اس رمضان خلیفہ راشد قبلہ اول کی آزادی کے لیے پاکستان آرمی کو حرکت میں لائے
اپنے آخری دنوں میں حکومت، ٹرمپ کی خوشنودی کی خواہش لیے،
خلافت کے داعیوں پر جھوٹے الزامات لگا کر انہیں گرفتار کررہی ہے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت کی مجرمانہ خاموشی کا نتیجہ ہے