السبت، 02 ذو القعدة 1447| 2026/04/18
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

امریکی راج ختم کرو، خلافت قائم کرو

باجوہ-نواز حکومت ہماری افواج کو امریکہ کے سامنے “کرائے کی فوج” کے طور پر پیش کر کے ان کی توہین اور تذلیل کر رہی ہے

 

جب سےٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان پر دباؤ بڑھانا شروع کیا ہے پاکستان کے سیاست میں ایک بحث شروع ہو گئی ہے۔ 4 جولائی 2017 کو امریکی سینٹ کی آرمز سروسزکمیٹی کے سربراہ سینیٹر جون مکین نے کابل میں ایک پریس کانفرنس میں کہا، “ہم نے بالکل واضح کر دیا ہے کہ ہم ان سے (پاکستان سے) امید رکھتے ہیں کہ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے

Read more...

برہان وانی کی شہادت کی برسی

مخلص قیادت مقبوضہ کشمیر کی فوری آزادی کے لیے

 ہماری مسلح افواج کو جہاد کا حکم جاری کرتی

برہان وانی کی شہادت کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ گذشتہ سال 8 جولائی بروز جمعہ قابض بھارتی افواج نے بہادر، نوجوان مجاہد جنگجو برہان وانی کو شہید کردیا تھا، جس کے بعد وادی میں مظاہروں اور ہڑتالوں کا ایسا سلسلہ شروع ہوا کہ ظالم بھارتی افواج کو مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 53 دنوں تک کرفیو لگا نا پڑا اور مسلمانوں کے جذبہ حریت کو کچلنے کے لیے انہیں پیلٹ گن کے ذریعے اندھا اور زخمی کرنا شروع کردیا۔

Read more...

مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے خلافت کا قیام ضروری ہے

صرف خلافت ہی ہمیں مغرب زدہ حکمران اشرافیہ سے نجات دلائے گی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہماری افواج کو حرکت میں لائے گی

بدھ کے روز وزارت خارجہ نے ٹرمپ-مودی مشترکہ بیان پر ایک کمزور اور فضول  بیان جاری کیا جس میں پاکستان پر شدید تنقید کی گئی تھی۔ 

 

Read more...

مسلم مخالف بھارت-امریکہ اتحاد:

بزدل باجوہ-نواز حکومت اکھنڈ بھارت کے امریکی منصوبے میں سہولت کار کا کردار ادا کررہی ہے

بھارت-امریکہ گٹھ جوڑ کے خلاف مزاحمت نہ کرنے پر باجوہ-نواز حکومت کا فوری ہٹا یا جانا انتہائی ضروری ہو گیا ہے۔ بھارت کو علاقائی طاقت بنانے میں امریکہ کی بھر پور اعانت کرنے پرکیا اس حکومت کے خلاف خاموشی اختیار کی جانے چاہیے؟

Read more...

شوال کے ہلال کا تنازعہ:

باجوہ-نواز حکومت مسلمانوں کو عید کے حوالے سے گمراہ کرتی ہے

کیونکہ یہ خود گمراہی پر کھڑی ہے

مسلم دنیا کے کئی علاقوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے شمالی علاقوں میں شوال کا چاند عادل گواہان کی جانب سے دیکھنے کی شہادتیں سامنے آئیں لیکن حکومت نے اس کی کوئی پروا نہیں کی بلکہ اُس نے اُن علماء کو سخت ہراساں کرنے کی کوشش کی جو درجنوں مقامی شہادتوں کی جانچ پڑتال کر رہے تھے۔

Read more...

کوئٹہ اور پارہ چنار میں بم دھماکےمنہ توڑ جواب کا تقاضا کرتے ہیں

بھارت کے سامنے”تحمل” کی پالیسی ختم کرو! 

بھارتی محفوظ پناہ گاہوں کو تباہ کرنے کے لیے افواج پاکستان کو بے لگام چھوڑ دو

یہی وقت ہے کہ باجوہ-نواز حکومت کو اقتدار سے ہٹا دیا جائے تا کہ ہماری سرزمین پر بھارت کی پشت پناہی سے ہونے والی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہماری افواج آزاد ہو جائیں۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک