الأحد، 07 ذو القعدة 1446| 2025/05/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

ولایہ ترکی: جنیوا-2 کی سازشوں کو بے نقاب کرنے کے لئے استنبول میں سیمینار

حزب التحریر / ولایہ ترکی کے زیر اہتمام جنیوا-2 کانفرنس کو بے نقاب کرنے کے لئےدور رس مہم کا ایک تسلسل۔ یہ سیاسی سیمینار استنبول کے ایک قصبے أرناؤوط میں منعقد کیا گیا جس کا عنوان تھا "شام کے خلاف جنیوا-2 کا پُر فریب منصوبہ"

 

تصویری سلائیڈ کے لئے یہاں کلک کریں

Read more...

ولایہ شام: ترمانین میں مظاہرہ جس میں جنیوا-2 کنونشن کو بے نقاب کیا گیا۔

حزب التحریر /  ولایہ شام نے جنیوا-2 کنونشن کی سازشوں کو بے نقاب کرنے کے لئے ترمانین میں مظاہرے کا اہتمام کیا

 

جمعہ، 17 صفر 1435ھ بمطابق  20 دسمبر 2013م

 

Read more...

خلافت کے قیام کیلئے جدوجہد

 

انڈونیشیا میں حزب التحریر کے شباب، لوگوں کو بطور مسلمان بہتر انداز میں شریعت کی بنیاد پراسلامی خلافت کے سائے تلےزندگی گزارنے کےلئے اپنے فرائض سمجھنے میں مدد دینے کیلئے، مختلف اسالیب استعمال کرتے ہیں۔
حزب التحریر / انڈونیشیا نے 05 نومبر 2013 کو مغربی جاوا کے ضلع بینڈنگ (Bandung) سے سائیلورں کے کارواں نکالے۔اس سرگرمی کے ذریعے، انہوں کے معاشرے کے تمام مکاتبِ فکر افراد کو دعوت دی کہ وہ اسلامی ریاست یعنی خلافتِ سلامیہ کا دوبارہ قیام کرتے ہوئےجاہلیت اور سیکولر نظام کو اسلامی نظام سے بدلنے کےلئے، محرم کے مہینے کو پرزور تحریک کے طور پر استعمال کریں۔ کارواں نے بینڈنگ (Bandung) شہرگرد 15 میل تک کا فاصلہ طے کیا۔
دریں اثناء مشرقی کلیمنٹن (Kalimantan) کے شہر سمارندا (Samarinda) کےشباب نے اسلامی جھنڈوں، لواء اور رایا، کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکلوں کا کارواں نکالا۔
ان سرگرمیوں کا مثبت ردِ عمل سامنے آیاجس نے لوگوں کوحزب التحریر اور اس کی کوششوں کو جاننے کا بھرپُور موقع دیا۔ ان سرگرمیوں نے حزب التحریرکو بھی موقع فراہم کیا کہ وہ لوگوں کے قریب آئیں اور دعوت کیلئے ایک سازگار ماحول مہیا ہو۔ دعاء گو ہیں کہ اللہ جلد اس امت کو خلافت کے قیام میں مدد دے۔

انڈونیشیا میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

مزید تصاویر کیلئے یہاں کلک کریں

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک