کانفرنس "ہم ایک امت ہیں"
- Published in ویڈیو
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
حزب التحریر نے"ہم ایک امت ہیں" کے عنوان سے دیار باقر شہر میں ایک کانفرنس منعقد کی ۔
بہت سے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی تنظیموں کے افراد اور سیاستدان بھی موجود تھے۔
حزب التحریر نے"ہم ایک امت ہیں" کے عنوان سے دیار باقر شہر میں ایک کانفرنس منعقد کی ۔
بہت سے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی تنظیموں کے افراد اور سیاستدان بھی موجود تھے۔
16 فروری کو حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین نے ایک اہم عالمی مہم "خلافت اور تعلیم: سنہری دور کا دوباری اجرا "شروع کی ۔ اس مہم کا اختتام 11 مارچ کو انڈونیشیا کے دارالحکومت، جکارتہ میں عظیم الشان بین الاقوامی خواتین کانفرنس کی صورت میں ہوگا جس میں پوری دنیا سے مقرر شرکت فرمائیں گے۔
ریکارڈنگ : "حزب التحریر کون ہے؟"
نوید بٹ کی فیملی کی طرف سے پیغام اظہر بٹ – نوید بٹ کے بڑے بھائی