بے حِس و حرکت حکمرانوں کے سامنے ٹرمپ کا اعلان اُن کے منہ پر ایک زور دار تھپڑ ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
ٹرمپ نے اُس باریک پردے کو بھی ہٹا دیا ہے جس نے حکمرانوں کے ننگے پن کو چھپا رکھا تھا۔۔۔
ٹرمپ نے آج رات 7/12/2017-6 کو القدس کو یہودی ریاست کا دار الحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا:” امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاوس میں اپنے خطاب میں القدس کو “اسرائیل” کا دار الحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کردیا