الخميس، 06 ذو القعدة 1447| 2026/04/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

مہم کا اختتام:"خلافت کے خاتمے کو ایک صدی ہجری مکمل ہونے پر۔۔۔ اے مسلمانو، اسے قائم کرو!"

اللہ کی مدد و نصرت کی بدولت ، آج ہم امیر حزب التحریر،مشہور فقیہ عطا بن خلیل ابو الرشتہ، کی ہدایت پر خلافت کے خاتمے کی ایک صدی ہجری مکمل ہونے اور اس کے دوبارہ قیام کی فرضیت و اہمیت  کی یاد دہانی کے لیے حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی طرف سے شروع کی جانے والی عالمی مہم کا اختتام کر رہے ہیں۔

Read more...

خلافت کے خاتمے کو ایک صدی ہجری مکمل ہونے پر۔۔۔ اے مسلمانو، اسے قائم کرو!

 آج خلافت کے انہدام کی برسی ایک بار پھر ہمارے سامنے ہے ، لیکن اس بار یہ اپنا سوواں سال پورا کر رہا ہے ، اسی لیے ہم پر لازم ہے کہ اس صدی کا دوبارہ جائزہ لیں اور دیکھیں کہ خلافت کی عدم موجودگی کے بعد کیا ہوا ہے۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک