نصرة میگزین / شمارہ : 32
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
نصرة میگزین / شمارہ : 32
ستمبر/اکتوبر 2016
بمطابق ذی الحج 1437/ محرم1438 ہجری
ستمبر/اکتوبر 2016
بمطابق ذی الحج 1437/ محرم1438 ہجری
سوال:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ
مفہوم (مفہوم مخالفہ) میں عدد کے (مخالف)مفہوم ، جس پر عمل کیا جاتا ہے ،کے موضوع کو حکم شرعی میں بطور دلیل لیا جاتاہے، جس پر عمل شرائط کے ساتھ ثابت ہے: مخصوص عدد میں قید کی شرط اور جو عدد سے پہلےیا اس کے بعد کے ہرحکم کی نفی کرے جس کا لازمی عقل استدلال کرے، اور جو انسانی ذہن میں ابھرے۔ جیسے مثال کہ طور پر حدیث نبوی میں ہے: (إذا كنتم ثلاثة فأمرّوا أحدكم، أو واحد منكم) "جب تم تین ہو تو اپنے میں سے ایک کو اپنا امیر مقرر کرو"،
جمعہ یکم جولائی2016 کو سوئٹزرلینڈ کے جنوبی Ticino میں برقعے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ عوامی مقامات، دکانوں، ہوٹلوں اور دیگر جگہوں پر برقعہ پوش عورتوں سے 7890£ سے زائد جرمانہ لیا جائے گیا۔ سعودی سفارت خانے نے ناحق عورتوں کو نشانہ بنانے اور تعصب کی مذمّت کرنے کی بجائے ٹوئٹر پر اپنے شہریوں کو سوئس قوانین کے احترام اور ضرورت کی یاددہانی کرائی تاکہ کسی قسم کا مسئلہ درپیش نہ آئے۔
پچھلے کچھ عرصۂ میں یورپ نے خونیں حملوں کا سامنا کیا، جن میں مسلمان اور غیر مسلم ہلاک ہوئے اور ان میں ایک بڑی تعداد عورتوں اور بچوں کی تھی۔ مسلمان، اگر تمام نہیں تو ان كى ایک بڑی اکثریت،ایسے کاموں کو مسترد کرتے ہیں کیونکہ یہ کام ان کے دين سے متصادم ہیں۔