×

خبردار

JUser: :_load: نہیں کرسکتا to load user with id: 586

الخميس، 02 رمضان 1447| 2026/02/19
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

ڈاکٹر افتخار کو رہا کرو

ڈاکٹر افتخار کی زندگی خطرے میں ہے کیونکہ راحیل-نواز حکومت آپریشن کے بعد انہیں طبی سہولیات کی فراہمی کو ناممکن بنا رہی ہے

راحیل-نواز پاکستان میں خلافت کےایک مشہور و معروف داعی کے خلاف ظلم و جبر میں نئی پستیوں میں گر گئی ہے۔ ڈاکٹر افتخار کو السر کی شدید تکلیف تھی جو قید کی وجہ سے مزید بڑھ گئی۔ کئی مہینوں کی زبردست کوششوں کے بعد ہفتہ 6 اگست 2016 کو لاہور سروسز ہسپتال میں ایک طویل آپریشن ہوا جس میں ڈاکٹر افتخار کی آنت کا ایک حصہ نکال دیا گیا۔

کوئٹہ بم دھماکہ

راحیل-نواز حکومت امریکہ و بھارت کو اب دشمن قرار نہیں دے گی تو کب دے گی؟

پیر، 8 اگست 2016 کو کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 70 افراد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان اس وحشیانہ عمل کی شدید مذمت کرتی اور دعا گو ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ مرحومین کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)۔

 

اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول اللہﷺ کے لئے قربانی دینا

 آج کے دور میں نبوت کے طریقے پر خلافت کے دوبارہ قیام کی جدوجہد کی راہ میں  قربانیاں دینے کی   مثالیں کم نہیں بلکہ پوری مسلم دنیا میں اس کی جگہ جگہ مثالیں ملتی ہیں۔ گزری دہائیوں میں کئی لوگوں نے عظیم قربانی دیں ہیں یہاں تک کہ جابروں کے ہاتھوں شہادت تک کو قبول کیا  گیا۔

اتحادی افواج کی جانب سے اپنی غلطیوں کا اعتراف؛ کیا یہ اعلٰی ظرفی ہے یا ایک جرم؟

اتحادی افواج میں شامل فرانسیسی جنگی طیاروں نے 19 جولائی 2016 کو شام کے شہر منبج کے شمال میں واقع گاؤں طوخان الکبرٰی میں ایک بد ترین قتلِ عام کیا، جس میں 200 سے زائد لوگ مارے گئے جن میں زیادہ تر بچے، خواتین اور بزرگ شامل ہیں۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک