×

خبردار

JUser: :_load: نہیں کرسکتا to load user with id: 586

الجمعة، 03 رمضان 1447| 2026/02/20
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال کا جواب: عدد میں مفہوم مخالفہ

سوال:

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ

مفہوم (مفہوم مخالفہ) میں عدد کے (مخالف)مفہوم ، جس پر عمل کیا جاتا ہے ،کے موضوع کو حکم شرعی میں بطور دلیل لیا جاتاہے، جس پر عمل شرائط کے ساتھ ثابت ہے: مخصوص عدد میں قید کی شرط اور  جو عدد  سے پہلےیا اس کے بعد کے ہرحکم کی نفی کرے جس کا لازمی عقل استدلال کرے، اور جو انسانی ذہن میں ابھرے۔ جیسے مثال کہ طور پر حدیث نبوی میں ہے: (إذا كنتم ثلاثة فأمرّوا أحدكم، أو واحد منكم) "جب تم تین ہو تو  اپنے میں سے ایک کو اپنا امیر مقرر کرو"،

 

سوئٹزرلینڈ میں نقاب پر پابندی:اسلام اور مسلمان عورتوں پر متعصب سیکولر قانون کا نفاذ

جمعہ یکم جولائی2016 کو سوئٹزرلینڈ کے جنوبی Ticino میں برقعے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ عوامی مقامات، دکانوں، ہوٹلوں اور دیگر جگہوں پر برقعہ پوش عورتوں سے 7890£ سے زائد جرمانہ لیا جائے گیا۔ سعودی سفارت خانے نے ناحق عورتوں کو نشانہ بنانے اور تعصب کی مذمّت کرنے کی بجائے ٹوئٹر پر اپنے شہریوں کو سوئس قوانین کے احترام اور ضرورت کی یاددہانی کرائی تاکہ کسی قسم کا مسئلہ درپیش نہ آئے۔

 

"دل شکستہ نہ ہو اور غم نہ کرو تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو"

پچھلے کچھ عرصۂ میں یورپ نے خونیں حملوں کا سامنا کیا، جن میں مسلمان اور غیر مسلم ہلاک ہوئے اور ان میں ایک بڑی تعداد عورتوں اور بچوں کی تھی۔  مسلمان، اگر تمام نہیں تو ان كى ایک بڑی اکثریت،ایسے کاموں کو مسترد کرتے ہیں کیونکہ یہ کام ان کے دين سے متصادم ہیں۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک