حزب التحریر کے خلاف ظلم و جبر ختم کرو
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
ٹرمپ کی صلیبی جنگ سے وفاداری ثابت کرنے کے لیےپاکستان کی حکومت خلافت کی پکار کو وحشیانہ طریقے سے کچلنے کی کوشش کر رہی ہے
ایک طرف نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مغرب کی صلیبی جنگ کو جاری رکھنے کا اعلان کرتا ہے تو دوسری جانب پاکستان کے حکمرانوں نے نبوت کے طریقے پر خلافت کے داعیوں کے خلاف بے رحمانہ اور وحشیانہ حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔