ہماری سرزمین پر سانپ کے گھر قبول نہیں
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
امریکی راج ختم کرو، امریکی سفارت خانہ، قونصل خانے
اور انٹیلی جنس اڈے بند کرو
پاکستان میں امریکی موجودگی کے حوالے سے امریکی دفتر خارجہ کے انکشافات اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ ہماری سرزمین سے امریکی سفارت خانہ، قونصل خانے اور انٹیلی جنس اڈے بند اور تمام امریکی سفارتکاروں، انٹیلی جنس اہلکاروں ، فوجی ا ور نجی فوجی اہلکاروں کو نکال دیا جائے۔